ورکشاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں،قیمتی سامان چوری

ورکشاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے  مالیت کی موٹریں،قیمتی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ورکشاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے امین پارک کے رہائشی ارشد نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اس کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کاپر وائر کے کوائل اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں