ذہنی معذور کم عمر لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

ذہنی معذور کم عمر لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ذہنی معذور کم عمر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 194 رب کے قریب فقیر حسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس کی ذہنی معذور 13 سالہ بیٹی نور فاطمہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے اسے مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا ۔

لیکن ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آسکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں