سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر سے زائد قرض رول اوور کر دیا

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب نے پاکستان کو دیا گیا 3 ارب ڈالر سے زائد کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادئیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا گیا تھا، سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو 3 ماہ کیلئے دیا تھا۔

اس سے قبل سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر کے قرض کی واپسی بھی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی تھی، جس پر سٹیٹ بینک نے کہا کہ 5 ارب ڈالر کے رول اوور سے پاکستان پر فوری ادائیگیوں کا دباؤ کم ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...