ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کے خلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی ہے۔

اپنے بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے خلاف جدوجہد اور اس کے مقابلے کے لیے ثابت قدم رہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی عوام ناانصافی اور ظلم کے سامنے سر نہیں جھکا سکتے، ایرانی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ظلم و نا انصافی نہیں کر سکتی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...