نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آئی ایم ایف کی شرائط پرپٹرولیم مصنوعات پرلیوی بڑھادی گئی
  • بریکنگ :- حکومت کاپٹرول اورہائی اسپیڈڈیزل پرلیوی میں فی لٹر 4روپےاضافہ
  • بریکنگ :- پٹرول پرسیلزٹیکس صفرسے 2 روپے 34 پیسےفی لٹرکردیاگیا
  • بریکنگ :- ہائی اسپیڈڈیزل پرسیلزٹیکس 7.20 سے 7.37 فیصدفی لٹرکردیاگیا
  • بریکنگ :- پٹرول پر لیوی 13روپے 62 پیسےفی لٹر کردی گئی
  • بریکنگ :- ہائی اسپیڈڈیزل پرلیوی 13 روپے 14 پیسےفی لٹر مقرر
  • بریکنگ :- پٹرول پر 9 روپے 62 پیسےفی لٹرپٹرولیم لیوی عائدتھی
  • بریکنگ :- ہائی اسپیڈڈیزل پر پٹرولیم لیوی 9روپے 14 پیسے فی لٹرتھی
  • بریکنگ :- پٹرولیم لیوی اورسیلزٹیکس کی نئی شرح کااطلاق یکم دسمبرسےہوگا
Coronavirus Updates

بھارتی انڈر19کرکٹ ٹیم کا سابق کپتان ہارٹ اٹیک سے چل بسا

کرکٹ

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ کا فائنل کھیلا گیا جو کہ چنائی سپر کنگز نے اپنے نام کیا جبکہ اس میچ کو دیکھنے کے دوران بھارتی کی انڈر 19کرکٹ ٹیم کا سابق کپتان اوی بروٹ ہارٹ اٹیک سے چل بسا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوی بروٹ ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں اپنے گھر میں ٹیلی ویژن پر آئی پی ایل کا فائنل دیکھ رہاتھا کہ اسی دوران اسے ہارٹ اٹیک ہوا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ 29 سالہ اوی بھارت کی انڈر 19 ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ انہوں نے 2011 میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ وہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹر کی ٹیم کیلئے بطور وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کھیل رہے تھے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں