غیرت کے نام پر الزام میں فائرنگ سے دو خواتین سمیت 4 افراد قتل

ڈیرہ بگٹی: (دنیا نیوز) بیھ لوٹی کے علاقہ میں غیرت کے نام پر 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

لیویز حکام کے مطابق ملزموں نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے 2 خواتین سمیت چار افراد کو قتل کر دیا۔

فائرنگ کے واقعہ کے بعد لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں