جہانیاں میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، نوجوان قتل

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جہانیاں: (دنیا نیوز) بیکری میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

واقعہ معمولی کلامی پر پیش آیا، گولیاں لگنے سے 22سالہ یوسف موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق آپسی لڑائی کا معاملہ ہے، مزید تحقیقات جاری ہے، ورثاء کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں