دہشت گردوں کی مالی معاونت، ملزم کو 13 سال قید کی سزا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزم خان محمد کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

اے ٹی سی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جرمانہ ادا نہ کرنے پر ملزم کو مزید 15 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں