دریان خان میں کونجوں کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کیخلاف کارروائی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دریا خان: (دنیا نیوز) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے دریا خان بھکر میں کونجوں کاغیرقانونی شکار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی۔

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی چھاپہ مار ٹیم کو دیکھتے ہی شکاری اپنا سامان چھوڑ کرفرار ہوگئے، ملزموں کے قبضے سے 8 کونجیں برآمد کر ل گئیں۔

ملزم کونجوں کو ہجرت کرنے والے دیگر پرندوں کیلئے استعمال کرتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں