پشاور میں ڈاکوؤں نے بینک کی کیش وین لوٹ لی

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں ڈاکوؤں نے بینک کی کیش وین لوٹ لی۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم تین کروڑ سے زائد رقم لے کرفرار ہوگئے، 4 ڈاکوؤں نے ہشت نگری جی ٹی روڈ پر گن پوائنٹ پروین کوروکا، اور لوٹ مار کرکے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے ملزموں کی بھی تلاش شروع کردی گئی ہے۔