لودھراں میں راستے کے تنازع پر تصادم، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل، 7 افراد زخمی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لودھراں: (دنیا نیوز) کونڈی بلوچاں میں راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا۔

پولیس کے مطابق مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک گروپ کا نوجوان قتل جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے، مقتول 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور سیکنڈ ایئر کا طالب علم ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ قتل ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمی ہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں