حیدرآباد: مبینہ جنسی زیادتی کے بعد 8 سالہ بچہ قتل
حیدرآباد: (دنیا نیوز) نشے کی لت میں مبتلا سفاک شخص نے مبینہ جنسی زیادتی کے بعد 8 سالہ بچے کو قتل کر ڈالا۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ ضلع مٹیاری کے علاقے شاہپور میں پیش آیا، بچے کی لاش بستروں والی پیٹی سے نکالی گٸی۔
پولیس نے مزید بتایا کہ قاتل شراب کا عادی تھا، دوسری جانب معصوم بچے کے قتل پر علاقہ بھر میں شہری شدید غم وغصے کا شکار ہیں۔