نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کےواقعہ میں پیشرفت
  • بریکنگ :- مرکزی ملزم فرحان ادریس گرفتار،ترجمان پنجاب پولیس
  • بریکنگ :- فرحان کوویڈیومیں تشددکرتےاوراشتعال دلاتےدیکھاجاسکتاہے،ترجمان
  • بریکنگ :- پولیس کی مدعیت میں دہشتگردی دفعات کےتحت مقدمہ درج،ترجمان
  • بریکنگ :- واقعہ میں ملوث 100سےزائدافرادکوحراست میں لےلیاگیا،ترجمان
  • بریکنگ :- سی سی ٹی وی فوٹیج سےشناخت کاعمل جاری ہے،ترجمان
  • بریکنگ :- دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارےجارہےہیں،ترجمان
Coronavirus Updates

حریم فاروق نے منگنی کی خبروں کی تردید کر دی

تفریح

لاہور:(روزنامہ دنیا) اداکارہ حریم فاروق نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں میزبان کے سوال کے جواب میں حریم فاروق نے کہا کہ مجھے بھی کالز آئی ہیں کہ آپ سکرین سے غائب ہوگئی ہیں، کہیں آپ کی شادی یا منگنی تو نہیں ہوگئی؟ لیکن یہ سچ نہیں ہے فی الحال ایسی کوئی خبر نہیں ہے۔

ساتھی فنکار گوہر ممتاز نے کہا کہ جب آپ بہت سے کام ایک ساتھ کرتے ہیں تو ایسا ہوجاتا ہے ۔ حریم فاروق نے کہا کہ میں اپنے اگلے پراجیکٹ کیلئے بہت پرجوش ہوں جو خواتین کی کرکٹ کے متعلق ہے ۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں