نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عوام فاقوں سےمررہےہیں ملک کاحکمران ریاست مدینہ کی بات کررہاہے،مریم نواز
  • بریکنگ :- ریاست مدینہ کاخلیفہ کندھوں پربوریاں لادکرغریبوں کےگھروں پردستک دیتا تھا،مریم
  • بریکنگ :- کیاکوئی شخص ایسابےحس،گونگا،بہرااوراندھابھی ہوسکتاہے؟مریم نواز
  • بریکنگ :- سرکاری خرچ پرسفرکرنیوالےکوکیاپتاعوام پرکیاگزررہی ہے،مریم نواز
  • بریکنگ :- کوئی اس جعلی حکمران کوحضرت عمرفاروقؓ کاقول یادکرائے،مریم نواز
  • بریکنگ :- حضرت عمر فاروقؓ کاقول ہےدریاکنارےکتابھی بھوکارہ گیاتومجھ سےپوچھاجائےگا،مریم نواز
  • بریکنگ :- حضرت عمرفاروقؓ نےاپنےکرتےاورچادرتک کاحساب دیا،مریم نواز
  • بریکنگ :- آپ توشہ خانہ ہضم کر گئےاور ڈھٹائی سےکہانہیں دوں گاجواب،مریم نواز
Coronavirus Updates

چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی لاپرواہی کا شکار

پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی لاپرواہی کا شکار ہوگیا۔ قومی اسمبلی کے حالیہ تمام اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کر دیئے گئے۔

حکومت 17 ستمبر سے اب تک قومی اسمبلی کے 6 اجلاسوں میں کورم پورا کرنے میں ناکام رہی۔ لاکھوں روپے لگا کر بلائے گئے قومی اسمبلی اجلاس میں ایم این ایز ٹی اے ڈی اے لے کر غائب، وفاقی وزراء، حکومتی اراکین اسمبلی کی اکثریت ایوان سے غیر حاضر رہنے لگی۔

حکومتی عدم دلچسپی اور لاپرواہی سے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی تعطل کا شکار ہوگئی۔ رواں ماہ کی17، 20، 21، 22، 24 اور 27 تاریخ کو قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کیے گئے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں