عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (دنیا نیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالرز کمی سے 2735 ڈالرز کا ہوگیا۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1700 روپے کمی سے 2 لاکھ 83 ہزار روپے کا ہوگیا، دس گرام سونا 1457 روپے کمی سے 2 لاکھ 42 ہزار 627 روپے کا ہوگیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں