بھکر: چاند رات کو دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 3 نوجوان جاں بحق

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بھکر: ( دنیا نیوز) جنوبی پنجاب کے ضلع بھکر میں دو موٹر سائیکلیوں میں تصادم سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ نواحی بہل لیہ روڈ پر پیش آیا ، جہاں تیز رفتار دو موٹر سائیکلوں آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں تین نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تین نوجوان زخمی ہوئے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مرنے والے تینوں نوجوانوں اورزخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کا علاج ومعالجہ جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں