سابق جرمن سفارت کار کی عالمی طاقتوں میں نئی تقسیم کی پیش گوئی

برلن: (دنیا نیوز) سابق جرمن سفارت کار ایڈمنڈ ڈک وٹز نے عالمی طاقتوں میں نئی تقسیم کی پیش گوئی کر دی۔

ایک بیان میں جرمنی کے سابق سابق سفارت کار ایڈمنڈ ڈک وٹز نے ٹرمپ کو گرین لینڈ پر حملے سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی کارروائیوں سے روس اور امریکا میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ایڈمنڈ ڈک وٹز کا کہنا ہے کہ امریکا گرین لینڈ پر حملہ کرتا ہے تو صورتحال شدت اختیارکر جائے گی، گرین لینڈ پر امریکی کارروائی نیٹو میں تنازع پیدا کر سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں