امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس کل ہوگا

تہران: (دنیا نیوز) امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔

ترجمان ایرانی پارلیمنٹ کے مطابق جنگ کے بعد پہلی بار کونسل اپنا پہلا اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کرے گی۔

ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ ارکان پارلیمنٹ جنگ کے باعث معاشی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے، ایرانی پارلیمنٹ کا آخری عوامی اجلاس 16 فروری کو منعقد ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں