برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بریڈ فورڈ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص نے خود کو پراپرٹی میں بند کر دیا تھا، شہری خود کو بند کرکے دھمکیاں دے رہا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے ماہرین اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موجود تھے، ہتھیار نظر آنے پر پولیس کو فائر کرنا پڑا اور دوران طبی امداد شہری دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...