کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب

لاہور: (دنیا نیوز) کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب ہو گیا۔

انڈر18ایشیا کپ میں بھارتیوں کو صدرایف آئی ایچ نے میڈلز پہنائے، صدرایف آئی ایچ طیب اکرام کا تعلق پاکستان سے ہے۔

طیب اکرام نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹرافی بھی پیش کی جب کہ بھارتی کھلاڑیوں نے طیب اکرام سےہاتھ بھی ملائے۔

واضح رہے اِس سے قبل ایشیاکپ کرکٹ میں بھارتیوں نے اے سی سی کے پاکستانی سربراہ محسن نقوی سے ٹرافی نہیں لی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...