خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

پشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔

یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 8 جون 2026 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں