وزیراعظم شہباز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

زیورخ کے ہوائی اڈے پر سوئٹزرلینڈ کے اعلیٰ حکام اور سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم بٹ نے وزیراعظم کو الوداع کیا، وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد سے متعلق اعلیٰ سطح مذاکرات میں شرکت کی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی مذاکرات میں شریک تھے، امریکا ایران اعلیٰ سطح مذاکرات سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن سٹاک میں ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں