امریکی افواج نے ایران کے خلاف حملوں کی نویں لہر شروع کر دی
فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف حملوں کی نئی لہر شروع کر دی ہے، جو مسلسل نویں رات کی کارروائی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹ کام نے کہا کہ ایران کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور اس دوران ایرانی فوجی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
— U.S. Central Command (@CENTCOM) July 19, 2026
جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ وہ ایرانی فوجی صلاحیتیں ہیں جنہیں مبینہ طور پر آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور شہری ملاحوں کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments