امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ امریکا نے ایل پی جی ٹینکر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

ایرانی خبر ایجنسی نے بتایا کہ امریکا نے ٹینکر کو ایرانی گیس لے جانے والا جہاز سمجھ کر حملہ کیا، امریکی حملے میں ایل پی جی ٹینکر کے عملے کے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ خلیج عمان میں امریکی حملے سے ایل پی جی ٹینکر کا انجن روم تباہ اور جہاز ناکارہ ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...