کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ کیئر سٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا۔

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے بیان میں کہا کہ سٹارمر پر اچانک نااہلی کے الزامات لگے، دباؤ کے تحت مستعفی ہونا پڑا۔

رضا امیری مقدم نے کہا کہ نئے برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی فوجی اڈے امریکا کو دیئے، سفارتکار بھی ایران سے واپس بلائے۔

ایرانی سفیر کا مزید کہنا ہے کہ کیا سٹارمر کا استعفیٰ اور بعد کے اقدامات مشکوک نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...