ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی

ایمسٹرڈیم: (دنیا نیوز) ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ نے بھارت کو گروپ میچ میں 2-4 سے شکست دے دی۔

نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 گول سے شکست دی۔

میچ میں انگلینڈ کے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے ایک ایک اسکور کیا، بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ اور دلپریت سنگھ نے گول اسکور کیے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...