ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے: ابوفضل شکارچی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران کی دفاعی امور سے متعلق ویب سائٹ سے گفتگو میں شکارجی نے کہا کہ ایران خطے میں امریکی موجودگی کی اجازت نہیں دے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی فوج کے ترجمان نے مزید کہا کہ ایران خطے سے امریکی افواج کے انخلا کے لئے پرعزم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...