ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقام سرن ویلی میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والا سیاح لاپتہ

ہزارہ: (دنیا نیوز) ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقام سرن ویلی میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والا سیاح لاپتہ ہوگیا۔

برطانوی سیاح الیگزینڈر موسیٰ مصلیٰ ٹریک سے واپسی پر لاپتہ ہوا، لاپتہ برطانوی سیاح کے بارے میں ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا کہنا ہے سیاح کی تلاش کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مبینہ طور پر راستہ بھٹکنے کے باعث سیاح کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...