ایران کا شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات سے پھر انکار

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سلامتی کونسل کے رہنما محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے متضاد بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔

رہنما ایرانی سلامتی کونسل محسن رضائی نے کہا کہ امریکا کبھی مذاکرات سے انکار، کبھی بات چیت پر آمادگی ظاہر کرتا ہے، تیل اور سمندروں سے متعلق معاملات اب بدل چکے۔

محسن رضائی نے مزید کہا کہ ایران کی شرائط پوری ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران مذاکرات کے لئے اپنی شرائط پر قائم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...