یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا لاہور میوزیم کا دورہ، تاریخی اہمیت، ثقافتی ورثے بارے بریفنگ
لاہور: (دنیا نیوز) یورپی پارلیمنٹ کے وفد نے لاہور میوزیم کا دورہ کیا۔
وفد میں جرمنی، بلغاریہ اور دیگر ممالک کے رکن شامل تھے، ڈائریکٹر لاہور میوزیم تاثیر احمد نے وفد کا استقبال کیا، وفد کو لاہور میوزیم کی تاریخی اہمیت، نوادرات اور ثقافتی ورثے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
مہمانوں نے لاہور میوزیم کی مختلف گیلریوں اور تاریخی و ثقافتی نوادرات کا مشاہدہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments