بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے

راولپنڈی:(دنیا نیوز) پنجاب کے علاقے راولپنڈی میں میں بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن جمعرات مقرر ہے۔

 بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے خواہش مند رفقاء کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق فہرست میں مرتضیٰ طوری، رئیس قیوم، حمزہ گیلانی، مبشر عباسی، ندیم عباسی اور عاصمہ راجا کے نام شامل ہیں۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والے رفقاء کی فہرست جیل حکام کی جانب سے مقررہ طریقہ کار کے تحت دیکھی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...