بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

تحریک انصاف کے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے لیے فہرست جیل حکام کو دے دی۔

بانی پی ٹی آئی سے ملنے والوں کی فہرست میں مرتضیٰ طوری، رئیس قیوم، حمزہ گیلانی، مبشر عباسی، ندیم عباسی اور عاصمہ راجا کے نام شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...