فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، پولیس کیساتھ جھڑپیں، مزید کئی مظاہرین گرفتار

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔

پیرس سمیت مختلف شہروں میں ہزاروں طلبہ سڑکوں پر آگئے، پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ایکشن لیا، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا، واٹر کینن کا بھی استعمال کیا، کئی طلبہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

فرانس میں طلبہ کے احتجاج کا بنیادی مطالبہ تعلیمی نظام میں بہتری ہے، اساتذہ کی کمی دور کرنا اور سکولوں میں بہتر سہولیات کی فراہمی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...