صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
اسلام آباد:(دنیا نیوز) صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔
مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل کی جائے گی۔ اجلاس میں اس اہم معاملے پر غور کیا جائے گا،
دوسری جانب گورنر راج سے متعلق آئینی و پارلیمانی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت اہمیت کی حامل ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments