ریاض میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے شہری زخمی، گھر اور گاڑی کو نقصان

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بیلسٹک میزائل کو تباہ کیے جانے کے بعد اس کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوگیا، جبکہ ایک گھر اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائل کے ٹکڑے گرنے سے شہری زخمی ہوا اور مالی نقصان بھی ہوا۔

سعودی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ میزائل کے ملبے سے ایک رہائشی مکان اور گاڑی متاثر ہوئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...