سعودی عرب کے صنعا پر فضائی حملے، 11 حوثی باغی ہلاک

صنعا: (دنیا نیوز) سعودی عرب کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملوں میں 11 حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔

صنعا میں حوثیوں کے زیر انتظام ایک اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں کم از کم 4 باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایک علیحدہ حملے میں صنعا کی سیمنٹ فیکٹری کے قریب عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...