امریکی ریاست فلوریڈا کی پام بیچ کاؤنٹی میں نجی طیارہ گر کر تباہ

فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کی پام بیچ کاؤنٹی میں نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ سے 8 میل دور نجی طیارہ گرا، طیارہ گرنے سے سٹرک پر بڑا گڑھا پڑ گیا۔

برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد علاقے میں دھوئیں کے گہرے بادل چھا گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...