چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

 وزارت مذہبی امور کے اعلان کے بعد ملک بھر میں یکم جمادی الثانی جمعرات 12 نومبر کو ہو گی۔

دوسری جانب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے فیصلے کی روشنی میں وزارت مذہبی امور نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...