رافیل نڈال آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

کھیل

سڈنی:(دنیا نیوز) سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل مقابلے میں سپینش کھلاڑی نے اٹلی کے میٹیو بیرٹینی کو شکست سے دوچار کیا۔

فاتح کھلاڑی نے چھ ، تین ، چھ ، دو ، تین ، چھ اور چھ ، تین کے سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں