فرنچ اوپن ٹینس: نوواک جوکووچ پہلے راؤنڈ میں کامیاب

پیرس : (ویب ڈیسک ) پیرس میں جاری فرنچ اوپن مقابلے میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے پہلے راؤنڈ میں فتح حاصل کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوواک جوکووچ نے ہربرٹ کو تین سیٹ کے مقابلے میں ہرادیا، میچ میں جوکووچ کی فتح کا سکور چھ چار، سات چھ اور چھ چار رہا۔

رپورٹس کے مطابق جوکووچ کا اگلا مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں رابرٹو کاربیلیس سے ہوگا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں