پاکستان ویمنز اے ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔

پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 13 فروری سے 22 فروری تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں