شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔

قومی آل راؤنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم سی پی ایل میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔

شاداب خان اور سفیان مقیم سات، سات میچز کے لیے انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کو دستیاب ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...