سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا
اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا۔
شاہد آفریدی نے کتے کی گمشدگی کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی اور کتے کی اطلاع دینے کے حوالے سے نمبر بھی شیئر کردیا۔
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) August 15, 2026
سابق کپتان نے بتایا کہ کتا خاندان کے فرد کی طرح پالا تھا جو گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments