قومی کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز
لاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دس سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
گرین شرٹس نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 باہمی اور سہ فریقی سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کیا، 9 سیریز میں کامیابی حاصل کی اور ایک ٹیسٹ سیریز ڈرا ہوئی۔
پاکستان کو فروری 2025ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سہ ملکی سیریز میں شکست ہوئی، اس کے بعد قومی ٹیم نے گزشتہ 17 ماہ میں ہوم گراؤنڈ پر مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments