قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

کراچی: (دنیا نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر پی آئی اے کا فضائی میزبان ایاز قریشی کینیڈا پہنچ کر سلپ ہوا، گزشتہ ماہ بھی 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوئے تھے۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق فضائی میزبان ایاز قریشی کا تعلق پی آئی اے لاہور بیس سے ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں