پاک بحریہ کے زیر اہتمام نویں کثیرالقومی بحری مشق ’’امن‘‘ کا آغاز

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) پاک بحریہ کے زیر اہتمام نویں کثیرالقومی بحری مشق ’’امن‘‘ کا آغاز ہوگیا۔

کموڈور عمر فاروق نے چیف آف نیول سٹاف کا پیغام پڑھ کر سنایا، افتتاحی تقریب میں مختلف ممالک کے مندوبین مبصرین سمیت بحریہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

11 فروری تک جاری رہنے والی مشقوں میں 60 سے زائد ممالک شریک ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں