ناران میں جھیل روڈ پر برفانی تودہ مکانوں اور ہوٹل پر گر گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بالا کوٹ: (دنیا نیوز) بالاکوٹ میں ناران جھیل روڈ پر برفانی تودہ گر گیا۔

برفانی تودہ گرنے سے 6 مکانوں،3 ہوٹلوں کو جزوی نقصان پہنچا، برفانی تودہ گرنے کے باعث 2 ٹربائن بھی تباہ ہوگئیں۔

حکام نے بتایا کہ ناران میں اس وقت 4 فٹ سے زائد برف کے باعث روڈ بند ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں