کراچی کورنگی کراسنگ آئل ریفائنری کی گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کورنگی کراسنگ آئل ریفائنری کی گیس پائپ لائن میں ممکنہ طور پر آگ لگ گئی۔

واقعہ کی اطلاع پر فوری طور پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں، فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا۔

آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث فوم کا استعمال بھی کیا گیا، پانی کی بورنگ کے دوران گیس لائن کو نقصان پہنچا جس کے باعث آگ لگی۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں