کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔

ریلوئے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک کرلیا جائے گا۔

واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں