صوابی: پولیس موبائل گاڑی حادثے کا شکار، ایک اہلکار جاں بحق
صوابی: (دنیا نیوز) صوابی میں حادثے کا شکار پولیس موبائل گاڑی میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر پولیس موبائل گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، پانچوں زخمی افراد کومردان ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ ایک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments